قائمقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈالگکیش نے کہا ہے کہ میں پاکستان برطانیہ کے تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر جشن منا رہا ہوں۔تفصیلات کے مطابق قائمقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈالگکیش نے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میں آج یہاں حیرت انگیر شکرپڑیاں نیشنل پارک میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کے 75 برس مکمل ہونےکومنا رہا ہوں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.