کے پی ایل کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود سابق کرکٹر وسیم اکرم نےدریائے نیلم پر گندگی کے ڈھیر دیکھ کرکراچی والوں سے معذرت کرلی۔ کہا میں انہیں ہی گندا کہتا آیا ہوں کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ ہم کراچی والے ہی زیادہ صفائی کا خیال نہیں رکھتےصرف کراچی والے ہی نہیں بلکہ ہم سارے ہی بڑے گندے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Female sub-inspector mishandled in Muzaffargarh

On Sunday, a man kidnapped and tortured a female sub-inspector who also…

ایلون مسک کا ٹویٹرکمپنی کے بورڈ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

ایلون مسک کے ٹویٹرکمپنی کے بورڈ میں شامل نہ ہونےکےفیصلےکےبعد ٹویٹر انکارپوریٹڈ…

Manager booked over gold theft from Sehwan shrine

The manager of Lal Shahbaz Qalandar’s shrine in Sehwan has been suspended…