والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب ایل پی جی گیس ریفلنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹ گیا جس کی وجہ اے دکان میں آگ لگ گئی ۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  کو جانی نقصان نہیں ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بل گیٹس نے سعودی شہزادے کے ساتھ مل کر 17ویں صدی کی قدیم عمارت خرید لی

مائیکرو سافٹ کےبانی بل گیٹس نےسعودی شہزادے الولید بن طلال  کےساتھ مل…

بلوچستان: اعلیٰ افسران سمیت 68 پولیس اہلکار معطل

آئی جی پولیس بلوچستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی رپورٹ…

قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی خوشی میں خصوصی “لوگو” جاری

قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونےکی ڈائمنڈ جوبلی کی خوشیوں اورمبارک…

فیصل آباد میں پانی نہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا

کھرڑیانوالہ کےعلاقےمیں پانی نہ دینے پرشہری کی پانی فروخت کرنےوالے پرفائرنگ، فائرنگ…