شمالی کوریا نے والدین کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کے نام’Bomb’،’ Gun’ اور ‘Satellite’ جیسے حب الوطنی کی نشاندہی کرنےوالےنام رکھیں۔ تاکہ حب الوطنی کا جذبہ پیدا ہو۔حکومت چاہتی ہےکہ شمالی کوریا کے بچے حب الوطنی اور عسکری پسندی کی عکاسی کرنے والے نام رکھیں جس سے جنوبی کوریا اور ان کی ثقافت میں فرق آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق جاپانی وزیراعظم کی آخری رسومات ملکہ برطانیہ سے بھی مہنگی،عوام کی شدید تنقید

جاپان کے سابق آنجہانی وزیر اعظم شنزو ایبے کی 27 ستمبر کو…

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی جانب سےجاری رینکنگ میں پاکستان کےمحمد رضوان بیٹنگ…

برازیل میں ایمیزون کے جنگلات کی کٹائی کا نیا ریکارڈ

گرین پِیس نامی ماحولیاتی ادارے کے مطابق اس سال جنوری سے جون…