سائنسدانوں کےمطابق ثبوت نہیں ملےکہ ملٹی وٹامن اور مائیکرو نیوٹرینٹ سپلیمنٹ کےامراضِ قلب اور کینسرکو ٹال سکتے ہیں ایک وٹامن، دویاپھر بہت سارےوٹامن کے مجموعوں کےان دو امراض میں کمی یا بچاؤکے’واضح ثبوت‘ نہیں ملےالبتہ حاملہ خواتین کو ہی کچھ فائدہ ہوسکتا ہےلوگ وٹامن کوجادوئی گولیاں سمجھتےہیں جو کہ درست نہیں ان کےاثرات نہیں ہوتے بلکہ یہ رقم کاضیاع ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.