نیوزی لینڈ کے دائیں ہاتھ کے لیگ اسپنر ایش سوڈھی کی پنجابی زبان میں کمنٹری کی ویڈیو آئی سی سی نے جاری کردی۔واضح رہے کہ ایش سوڈھی بھارتی شہرلدھیانہ میں پیدا ہوئے اور وہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں۔نیوزی لینڈ 3 میچز میں سے 2 میں کامیابی حاصل کر کے 4 پوائنٹس کے ساتھ گروپ 2 میں تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.