تاشقند: وزیر اعظم عمران خان نے  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ازبکستان کو ہماری بندرگاہوں کے راستے افریقا تک رسائی مل سکتی ہے، بھارت سے تعلقات بہتر ہو جائیں گے تو وہاں تک بھی رسائی مل سکتی ہے۔

ازبک صدر نے کہا پاکستان جنوبی ایشیا کا اہم ملک ہے، پاکستان کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور تجارتی روابط کوفروغ دے رہےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل ائیرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ، 2 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامدکرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ایک راکٹ…

گھرسے چیز لینے کیلئے جانے والے کمسن بچے کی لاش کھیتوں سے برآمد

پولیس کےمطابق شکرگڑھ میں 9 سالہ عمیرنوید گھر سے باہر نکلا جسےکسی…

فاطمہ ثناء کی ایک ہی اسٹمپ کو ہٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء میچ سےقبل پریکٹس سیشن…