یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کے گھی اور تیل مہنگا کرنےکا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں پر مینوفیکچررز کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کے بعد نظرثانی کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلائیں گے، نوازشریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نےکہا ہےکہ عوام کو نااہل حکمرانوں…

DC Matiari arrested over graft charges in motorway funds

Matiari: On Thursday, Anti-Corruption officials of Hyderabad have arrested deputy commissioner Matiari…

Foreign Tourists will not be allowed in Australia till 2022

The prime minister announced Tuesday that foreign visitors will not be welcomed…