یہ سسٹم وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ختم کیا یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ اشیا کی خریداری کے لیے شناختی کارڈ کی نقل کی شرط ختم کر دی گئی ہے بلکہ اب اصل شناختی کارڈ کاؤنٹرپردکھانا ہو گاخریداری کے بعد کسٹمر کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر تصدیقی ایس ایم ایس موصول ہو گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.