وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےصوبے میں کوروناکےبڑھتےہوئےکیسزکےپیش نظرکوروناایس اوپیزپرعمل یقینی بنانےکاحکم جاری کردیا کوروناکی چوتھی لہرکی روک تھام کےلیےشہریو ں ک اتعاون ضروری ہےاور اپیل ہے کہ حکومتی ہدایات پر عمل کریںعثمان بزدار نے ہدایات دی ہیں کہ مانیٹرنگ ٹیمیں بازاروں،مارکیٹوں اوردیگرمقامات کی تسلسل کے ساتھ چیکنگ کریں اورحکومتی ہدایات کی خلاف ورزی پر قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.