اداکارہ اُشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں انہوں نے کہا کہ کورونا سےتحفظ فراہم کرنےوالی ویکسین کی دونوں ڈوزز لگوائے جانے کے باوجود میں کورونا کا شکار ہوگئی ہوںاور کورونا مثبت آنے پر ان کی جو حالت ہے اس نے یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ اگر ویکسین نہ لگی ہوتی تو کیا حالت ہوتی۔۔
Up next
Covid-19 Positivity Rate Jumps
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.