امریکا نے بھارتی بحریہ کے لئے دو ایم ایچ 60 رومیو ہیلی کاپٹر اور دو ایم 60 آر ملٹی رول سکورسکی ہیلی کاپٹر فراہم کردیئے گئے ہیں ۔ ہیلی کاپٹرز کی یہ فراہمی بھارتی فوج کو جدید بنانے کی بڑی ڈیل کا ایک حصہ ہے اور اس کے تحت امریکا بھارت میں گولہ بارود تیار کرنے کی ٹیکنالوجی بھی فراہم کرے گا ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.