آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں زمبابوے کےخلاف پاکستان کی اپ سیٹ شکست پرنہ صرف مداح جذباتی ہوئے بلکہ قومی کرکٹر شاداب خان بھی رو پڑے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ کرکٹر شاداب خان ہاتھوں میں چہرہ چھپائے زمین پر بیٹھےرو رہے ہیں۔ ان کو ٹیم کے ایک ساتھی آ کر تسلی دیتے ہیں اورسمجھاتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.