ماضی میں امریکا نے جو کہا وہ ہم کرتےرہے،مگراب ایسا نہیں ہوگا: وزیراعظم کی قوم کویقین دہانی

ماضی میں امریکا نے جو کہا وہ ہم کرتےرہے،مگراب ایسا نہیں ہوگا: وزیراعظم کی قوم کویقین دہانی

اسلام آباد : آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان نے  کہا کہ جب کہا کہ افغان مسئلے کافوجی حل نہیں تو مجھے طالبان خان کہا گیا،

ماضی میں  امریکا نے جو کہا وہ ہم کرتےرہے، ہم اپنے لوگوں کی جانوں کی قربانیاں دوسرے ملک کے لیے کیوں دیں

ہم دوسروں کی جنگ کا حصہ کیوں بنیں، ہم نے امریکا کی فرنٹ لائن اسٹیٹ بننے کا فیصلہ کیا جس سے بہت شرمندگی ہوئی،

Share this post