بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انتہا پسندوں کو آئنہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو مذہب کی بنیاد پر ہدف بنانا گھٹیا ترین عمل ہے۔ویرات کوہلی نے کہا کہ محمد شامی سمیت ہر پلیئر جو فیلڈ پر موجود ہے، سوشل میڈیا پر بیٹھے بزدل لوگ جس کو چاہتے ہیں ہدف بنا دیتے ہیں ، یہ عمل ایک معاشرتی بیماری بن چکا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.