آسٹریلیا کےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ سےقبل سری لنکن کرکٹ ٹیم مشکل میں پڑ گئی۔سری لنکن ٹیم کے 3 اہم کھلاڑی کورونا کاشکار ہوگئےہیں کورونا کا شکار کھلاڑیوں میں دھنجایا ڈی سلوا،پیسر آسیتھا فرنینڈو اور جیفری ویندرسے شامل ہیں-گزشتہ7 روز کے دوران سری لنکا کے 5 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوئےہیں اس سے قبل انجیلومیتھیوز اوراوین جے وکراما کورونا میں مبتلا ہو ئے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.