کیمپ سےایک خاتون جوڈو کھلاڑی اورٹیم کی منیجر لاپتہ ہیں تاہم دونوں کےنام اب تک سامنےنہیں آئےہیں 70ویں کامن ویلتھ گیمز کےدوران خاتون جوڈوکھلاڑی اپنا کل کامقابلہ ہارگئی تھیں جس کےبعدمبینہ طورپرایونٹ سےغائب ہیں برمنگھم میٹروپولیٹن پولیس نے سری لنکن انتظامیہ کی جانب سے لاپتہ ہونےوالی کھلاڑی اور آفیشل کو فوری طور پر ڈھونڈنے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.