ماہرہ خان سے متعلق بیان، سونیا حسین اور شرمین عبید چنائے میں لفظی جنگ

ماہرہ خان سے متعلق بیان، سونیا حسین اور شرمین عبید چنائے میں لفظی جنگ

2018 میں ایک شو میں سونیا حسین نے کہا تھاوہ ماہرہ ہوتیں توکبھی بھی رئیس میں کام نہ کرتیں انہیں شاہ رخ خان کےساتھ کام کرنے کا کوئی شوق نہیں اس پرشرمین عبید نےکہا آپ کبھی ماہرہ خان جیسی بن ہی نہیں سکتیں سونیا نےکہامس چنائےآپ کے الفاظ،لہجہ کسی صورت ایک ایسی خاتون کو نہیں پیش کررہےجوعالمی اعزازاپنے پاس رکھتی ہوں۔

Share this post