سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہےکہ سلمان خان اپنی گاڑی سےاترے اور ہاتھ میں پکڑا گلاس اپنی جینز کی پینٹ کی جیب میں رکھ لیا گلاس میں محلول بھی نظرآرہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نےدلچسپ تبصرے کئےایک صارف کاکہنا تھا کہ جیب میں پارٹی کا انتظام ہےایک صارف نےکہاکہ پینٹ کی جیب میں گلاس بھائی کا نیا اسٹائل ہے

https://twitter.com/VishalRC007/status/1565898834878042112?s=20&t=l8XH33RQW2l0kMfCd67KFw

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اشنا شاہ کی ویرات کوہلی کی تعریف اور تنقید پر ملی جلی ٹوئٹ وائرل

گزشتہ روز ایشیاکپ میں بھارت کےخلاف میچ میں پاکستان کی شکست کے…

افغان خواتین کوشریعت کے مطابق حقوق دینے کے لئے پرعزم ہیں, افغان حکومت

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےعالمی یوم خواتین کے موقع…

ریستورانٹ میں کھانے کے دوران سیپی سے نایاب موتی برآمد

پنسلوانیا کے ایک شخص اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سی فوڈ کھا…

شمالی کوریا کا مزید 2 کروز میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نےاپنے مغربی ساحلی علاقے اونچون سے 2 کروز میزائل سمندر…