بالی وڈ اداکارو ہدایتکار مہیش منجریکرکا کہنا تھاکہ شادی سےمتعلق سلمان میری باتیں نظرانداز کردیتا ہے لیکن میں محسوس کرتا ہوں اسےکسی کاساتھ چاہیےکبھی کبھی سلمان باہرسےجتناخوش نظر آتاہے لیکن اندرسےاتنا ہی اکیلا ہے، اس کےکوئی شوق بھی نہیں ہیں وہ کامیاب انسان ہونے کےباوجود ایک مڈل کلاس شخص ہےسلمان کو کسی ایسے کی ضرورت ہےجو ہمیشہ اس کےساتھ رہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.