راج کندرا پر فحش فلموں کا الزام: بالی ووڈ سٹارز اور قریبی دوست شلپا شیٹھی سے کترانے لگے

راج کندرا پر فحش فلموں کا الزام: بالی ووڈ سٹارز اور قریبی دوست شلپا شیٹھی سے کترانے لگے

راج کندرا کا فحش فلمیں بنانے کا الزام سامنے آنے کےبعد بہت سےبالی ووڈ سٹارز اور قریبی دوستوں نےاداکارہ شلپا شیٹھی سے آنکھیں پھیر لیں اداکارہ شلپا شیٹھی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں اداکارہ کے کسی دوست نے اب تک ان کے لیے آواز نہیں اٹھائی کوئی بھی اس اسکینڈل کا حصہ نہیں بننا چاہتا-

Share this post