پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت کا کہنا ہے کہ پولنگ ڈے پر ہمارے ووٹرز کو دھمکایا جا رہا ہے،آزاد کشمیر کے حلقہ 30سے ہمارے چیف پولنگ ایجنٹ ضرار خان کو گرفتار بھی کیا گیا ہےایل اے نو پولنگ سٹیشن 18سے دو پولنگ ایجنٹس لاپتہ ہوگئے ہیں پارٹی نے تحریری طور پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کو آگا ہ کردیا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.