کورونا کیسز کی تعداد میں بدستور اضافہ ،پشاور کے 5 مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا نوٹیفیکیشن بھی جاری-شہر کے 5 مختلف علاقوں میں آج رات 9 بجے سے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہو گا۔ جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے ان میں فقیرآباد، حیات آباد فیز6، فیصل کالونی، زریاب کالونی اور اعجاز آباد شامل ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.