پاکستانی گانے پسوڑی نے دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ایک اور اعزاز حاصل کر لیا گانے کو سپرہیرو سیریز،مس مارول، میں شامل کرلیا گیا۔علی سیٹھی نے یہ خبر اپنےانسٹاگرام پرشیئر کی انہوں نےا پنی پوسٹ میں لکھا ہےکہ کیاآپ نے ہمیں مس ماررول کے ایپیسوڈ 4 میں دیکھا؟ انہوں نے پوسٹ میں مزید کہا کہ ” پسوڑی پاؤ”
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.