بہت جلد پاکستان سمارٹ فون برآمد کرنے والا ملک بن جائے گا

بہت جلد پاکستان سمارٹ فون برآمد کرنے والا ملک بن جائے گا

اسلام آباد :حکومت کی مثبت معاشی پالیسی کام کر گئی، دنیا کی بڑی موبائل فون ساز کمپنیوں نے پاکستان میں اپنے پلانٹس لگا لیے، 2022میں پاکستان سمارٹ فون برآمد کرنے والا ملک بن جائے گا- تفصیلات کےمطابق مشیر تجارت رزاق داﺅد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل آباد کو اب ایک نئی جدت کے ساتھ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اترنا ہوگا

Share this post