پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی نےاتوار کو سوات کا دورہ کیا، جہاں سعودی سفیرنے جڑواں بہنوں فاطمہ اور مشاعل سےآپریشن کے 7 سال بعد خصوصی ملاقات کی آپریشن سےقبل جڑواں بچیاں پیٹ اور سینےسےجُڑی ہوئی تھیں آپریشن 2016 میں ہوا تھادونوں بچیوں کےوالد نےسعودی حکومت اور قیادت کی طرف سے بچیوں کی دیکھ بھال اورتوجہ دینے پر اشکریہ ادا کیا۔
#سوات| پاکستان میں #خادم_حرمين_شريفين کے سفیر جناب نواف المالکی نے آج دو پاکستانی جڑواں لڑکیوں فاطمہ اور مشاعل سے ملاقات کی، جن کا 2016 میں علیحدگی کا آپریشن ہوا تھا، دونوں بچیوں کے والد نے سعودی حکومت اور قیادت کی طرف سے ان کی دیکھ بھال اور توجہ دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ pic.twitter.com/LvIUjeB0Gx
— السفارة في باكستان – سعودی سفارت خانہ (@KSAembassyPK) July 3, 2022