پاکستان نے فور جی ٹیکنالوجی کے پاکستان میڈ موبائل فونز برآمد کرنا شروع کردئیے ہیں۔امورتجارت عبدالرزاق داؤد نےکہاہےکہ ملکی برآمدات میں پاکستان کےلیے آج بڑا دن ہےپاکستان میں بنےاسمارٹ فونزکی برآمدات کاآغازہوگیامیڈ اِن پاکستان فورجی موبائل کی پہلی کھیپ یواےای برآمدکردی گئی پہلی کھیپ میں 5500 موبائل فون برآمد کیےگئےہیں ہمیں امیدہےکہ یہ پاکستان سےزیادہ ویلیو ایڈڈ برآمدات کےدورکاآغازہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ گیا

لاہور: لیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ…

بولان: سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالی سوئی گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل

سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع بولان…

انسٹاگرام پرعمر کی جانچ کے لئے مصنوعی ذہانت کا آپشن پیش

کیلیفورنیا:انسٹاگرام صارفین کے لیے ان کی عمر کی تصدیق کے لیے نئے…

ملک بھر میں مندروں اور گوردواروں سےمتعلق رہنمائی کیلئے موبائل ایپ کی تیاری شروع

متروکہ وقف املاک بورڈ نےملک بھر میں مندروں اور گوردواروں سےمتعلق معلومات…