فحش ویڈیو بھیجنے کا معاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

فحش ویڈیو بھیجنے کا معاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد: نوجوان کو فحش ویڈیو بھیج کر ہراساں کرنے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے نوجوان کا کہنا تھا کہ سردار تنویر الیاس کے ساتھ اسلام آباد کے سینٹورس مال میں ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد سردار تنویر نے اپنے نمبر سے انہیں فحش ویڈیوز بھیجی اور ہراساں کیا۔

Share this post