نوشہرو فیروز کے ایک گاؤں میں آگ لگنے سے بیس گھر جل کر خاکستر ہو گئے۔یہ واقعہ مورو کے قریب گاؤں ٹوار میں پیش آیا جہاں آگ لگنے سے بیس گھر جل کر خاکستر ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائر برگیڈ مورو سے طلب کی گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.