کراچی: سندھ کی سیاست میں اہم ملاقات کے بعد بڑی ہلچل شروع ہوگئی ہے، یہ ملاقات سابق وزیر داخلہ سندھ کی موجودہ گورنر سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق سندھ کی سیاست میں اہم ملاقات ہوئی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اب سے کچھ دیر قبل سابق صوبائی وزیر داخلہ اور اہم سیاسی رہنما ذوالفقار مرزا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے کی کاروائی،جعل سازی کے ذریعے موبائل سمز فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

ایف آئی اےکے سائبرسرکل کی صوبہ سندھ میں کارروائی ،جعل سازی کےذریعے…

کورونا کیسز میں اضافہ:چین کے شہر چانگچن میں لاک‌ ڈاؤن نافذ

چین میں 90 لاکھ سےزائد آبادی والے شہر چانگچن میں کورونا وبا…

متعدد ممالک نے افغانستان سے اپنے شہریوں کے انخلا کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد :افغانستان میں بے یقینی کی صورتحال، برطانیہ اور فلپائن سمیت…