اسلام آباد:خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں الیکشن کمیشن نےاپیلٹ ٹربیونلز تشکیل دے دیئے،جس کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نے 18 اضلاع میں 64 اپیلٹ ٹربیونل تشکیل دیئے،اپیلٹ ٹربیونلز میں کاغذات نامزدگی پرریٹرننگ افسران کے فیصلوں کو چیلنج کیا جاسکےگا۔ الیکشن کمیشن نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو بطور اپیلٹ ٹربیونل تشکیل دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق

اکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا…

Interbank trading recorded at Rs. 196.50

The US dollar rose against the rupee for the sixth straight session…

شرمیلا فاروقی کی والدہ کا مذاق اڑانے کے کیس میں نادیہ خان بری

ایف آئی اےسائبر کرائم نےپیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی…