کراچی :ناگن چورنگی پر واقع اکبر پبلک اسکول میں 14 سالہ بچی کو ہراساں کرنے کا واقعہ-اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ناگن چورنگی پرواقعہ سکول میں پیش ایا ،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ شکایت کرنے کے باوجود اسکول انتظامیہ کیجانب سے مطلوبہ شخص کیخلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کی گئی-بچی کی والدہ ے اسکول کے باہر شدید احتجاج کیا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.