سول ہسپتال کی انتظامیہ نے کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے او پی ڈی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہےتفصیلات کے مطابق کراچی کے سول ہسپتال کی انتظامیہ نے غیر معینہ مدت تک او پی ڈی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے کراچی میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بنیاد پر فیصلہ کیا گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک بھارت میچ ٹی وی پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹی 20 انٹرنیشنل بن گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ کو ریکارڈ 167 ملین…

پاکستانیوں نے کراچی کے مسائل حل کرنے میں پیپلز پارٹی کو ناکام قرار دے دیا

کراچی کی شناخت کچرے کا ڈھیر، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، بے ہنگم عمارتیں…

COAS Asim Munir attends NUST Convocation

The annual convocation week of the National University of Sciences & Technology…