اسلام آباد میں ممکنہ فساد سےبچنےکیلئے ریڈ زون سیل کردیا گیاصرف مارگلہ روڈ استعمال کیا جاسکتا ہےریڈزون میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہےریڈ زون میں ہر قسم کےاجتماع پر پابندی عائد کردی گئی ہےوزارت داخلہ نے موبائل فون سروس بند کرنے پر بھی غور شروع کردیا ہےریڈ زون کےارد گرد پولیس، ایف سی اور رینجرز کے 8 ہزار اہلکارتعینات کئےگئے ہیں
Up next
گورنر پنجاب عہدے سے برطرف
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.