تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان شوکت خانم اسپتال ميں زيرعلاج ہیں اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی طبعيت پہلے سے بہتر ہے، ڈاکٹروں کا پینل آج عمران خان کا مکمل طبی معائنہ کرےگا۔ایک بار پھر ایکسرے اور ٹیسٹ کروائے جائیں گے، جس کے بعد ڈاکٹرز کے بورڈ عمران خان کو ڈسجارچ کرنے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان کے 8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ری پولنگ کا عمل جاری

الیکشن کمیشن کےمطابق بلوچستان کے ضلع دکی،قلعہ عبداللہ سمیت 8اضلاع میں پولنگ…

ہم پاک برطانیہ کے تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر جشن منا رہے ہیں، قائمقام برطانوی ہائی کمشنر

قائمقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈالگکیش نے کہا ہے کہ میں پاکستان…

خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ میں بھی شیولنگ ہونے کا دعویٰ

اجمیر شریف:ہندوتوا تنظیم نےخواجہ معین الدین چشتی ؒ کی درگاہ میں بھی…

شیخ رشید کا جیل سے ریٹرننگ افسر کے نام خط

شیخ رشید نے آر او کو لکھے گئے خط میں کہا ہےکہ…