لاہور: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکار وں نے لاہور سے حراست میں لے لیا۔حراست میں لینے والے افراد کس ادارے سے ہیں یہ نہیں بتایا گیا ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ کس الزام کے تحت انہیں گرفتار کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گا:عمران خان کا اعلان

سیالکوٹ:عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گچیئر…

چیئرمین پی ٹی اے کا اے پی ٹی پالیسی اینڈ ریگولیٹری فورم 2022 سے خطاب

چیئرمین پی ٹی اے نےایشیا پیسیفک ٹیلی کمیونٹی (اے پی ٹی) کےزیر…

’جب مفتاح ٹی وی پر آتا ہے تو پیٹرول مہنگا ہوتا ہے‘

عوام میں ایک تاثر بن گیا ہےکہ جب بھی مفتاح اسماعیل ٹی…

عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ قتل، اقدام قتل دہشت گردی سمیت…