گوجرانوالہ میں تیز رفتار بس کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔یہ واقعہ کامونکی کے قریب جی ٹی روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار بس کار سے ٹکرا گئی جس کے باعث 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو تحصیل ہسپتال کامونکی منتقل کر دیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.