گوجرانوالہ:حافظ آباد روڈ پر تھانہ کوٹ لدھا کے قریب ڈمپر اور دو مسافر وینوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 12 مسافر جاں بحق جبکہ 8 شدید زخمی ہوگئے،جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔یہ خوفناک ٹریفک حادثہ کوٹ لدھا تھانہ کے قریب پیش آیا،جہاں ڈمپر کے ڈرائیور نےبے قابو ہو کر دو مسافر وینوں پر گاڑی چڑھا دی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.