بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکےداموں میں مسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہےاور سونے کی فی اونس قیمت ایک مرتبہ پھر 1800 ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ہفتے کے روز انٹر نیشنل بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر مزید مہنگا ہوکر 1802 ڈالر کا ہوگیا۔مقامی صرافہ بازاروں میں سونا 500 اور 429 روپے سستا ہوکر بالترتیب ایک لاکھ 38 ہزار 500 روپے فی تولہ اور ایک لاکھ 18 ہزار 741 روپے کا ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور

سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی…

شہبازگل کو رہائی ملنے کے بعد پنجاب میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہبازگل کی رہائی کے بعد چیئرمین…

عدالت نے اینٹی کرپشن کو حلیم عادل شیخ کیخلاف کارروائی سے روک دیا

جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اینٹی…

چیئرمین پی ٹی اے کا اے پی ٹی پالیسی اینڈ ریگولیٹری فورم 2022 سے خطاب

چیئرمین پی ٹی اے نےایشیا پیسیفک ٹیلی کمیونٹی (اے پی ٹی) کےزیر…