ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے مسٹر ٹوئٹ رکھ لیا ہے۔گزشتہ دنوں ٹیسلا کے حوالے سے 2018 کی ٹوئٹس پر دائر مقدمے کی سماعت کے دوران ایک وکیل نکولس پوریٹ نے ایسا زبان پھسل جانے کیوجہ ایلون مسک کو مسٹر ٹوئٹ کہہ دیا تھا۔مگر عدالت میں موجود ایلون مسک نےمذاق کرتےہوئےکہاکہ یہ ممکنہ طور پردرست وضاحت ہے۔
https://twitter.com/elonmusk/status/1618371072486936578?s=20&t=1Mhl0ZUL-uCgDxYkPIbUiQ