پنجاب حکومت نے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کو ضلعے کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق 12 لاکھ آبادی کی تحصیل کو ڈیرہ غازی ڈویژن کاضلع بنانے کا اصولی فیصلہ ہو گیا۔ایم پی اے اشرف خان رند کی خصوصی کاوش پر سی ایم سیکرٹریٹ نے کوٹ ادو تحصیل کو ضلع بنانے کا لیٹر جاری کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عوام کی خواہشات دکھ شیئرنہیں کرسکتے توحکومت کرنے کا کوئی جواز نہیں،خواجہ آصف

قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ رستے…

ملک میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم…

شیخ رشید چاہتے ہیں عمران خان کل کی بجائے آج جیل جائے

صوبائی وزیر سعید غنی نےکہا ہےکہ عمران خان کو جیل جانے کے…

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام نہیں آنے دیں گے ،مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئینی طور…