عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 40 اموات ہوئی ہیں 24 گھنٹے کے دوران 34ہزار216 کورونا ٹیسٹ کیےگئے کورونا کے مزید 2 ہزار158 نئے کیسز سامنے آئے کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 98 ہزار609 ہوگئی ہے جبکہ مرنے والی والوں کی کل تعداد 22 ہزار 928 ہوگئی ہے مثبت کیسز کی شرح 6.30 فیصد ہوگئی ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.