وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نےخیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں فیض محمد چانڈیو میں متاثرین سےملاقات کیاعلان کیا ہےکہ جاں بحق افراد کےورثا کو فی کس پانچ لاکھ روپے اور جھلس کر زخمی ہونےوالوں کو فی کس دو لاکھ روپےبطور امداد دیئے جائیں گے۔صوبائی وزیر بلدیات سیدناصر حسین شاہ نے کہاتمام متاثرین کوفوری طور پر نئے گھر فراہم کیےجائیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.