کم از کم 46 افراد ہلاک درجنوں زخمی اور 16 افراد لاپتہ ہو گئے-ریکٹر سکیل پر 6.8 کی شدت نوٹ کی گئی زلزلےکےمرکز کےقریب کچھ سڑکوں اور گھروں کو پیر کو لینڈ سلائیڈنگ سے نقصان پہنچا، جبکہ کم از کم ایک علاقے میں مواصلاتی رابطہ منقطع ہو گیا۔یان شہر میں 17 جبکہ گانزی میں 29 افراد ہلاک ہوئے ہیں، 50 افراد زخمی اور 16 افراد لاپتہ ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.