عطااللہ تارڈ کی سنی گئی :حلقہ این اے 133 میں ن لیگ کے امیدوار ہوں گے ،اطلاعات کے مطابق این اے 133 ضمنی الیکشن میں عطاءاللہ تارڑ صاحب کو ضمنی الیکشن این اے 133 سے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ مل گیاالیکشن کمیشن کے مطابق این اے 133 میں ضمنی الیکشن 5 دسمبر 2021 کو ہوگا۔مسلم لیگ ن کے مد مقابل تحریک انصاف کی جانب سے جمشید اقبال چیمہ کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.