این سی بی کے افسر سمیر واکھنڈے سے آریان خان سمیت دیگر 6 کیسزواپس لےلیے گئے ہیں واکھنڈے نےعدالت میں درخواست دی تھی کہ ان سےکیسز واپس لیے جائیں اب سینئر پولیس افسرسنجےسنگھ کی سربراہی میں قائم کی جانے والی ایک اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم آریان خان کیس سمیت دیگرچھ کیسز کی تفتیش کرے گی۔اسپیشل ٹیم دہلی یونٹ سےتعلق رکھتی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.