افغانستان میں طالبان کےقبضےکی وجہ سےامریکہ کےسابق صدرجارج ڈبلیو بش شدید صدمےسےدوچارہوگئے اور افغانستان سے افواج کے انخلا کو غلطی قرار دیدیا-امریکی حکومت سےمطالبہ کیاہےکہ افغانستان سےانخلاکومزید تیزکیاجائےبش نے 9/11 کےبعد 2001 میں طالبان کی حکومت کے خاتمے کے لیے افغانستان پر حملے کا حکم جاری کیا تھا جس کے نتیجے میں افغانستان کو باردود کے ڈھیر میں تبدیل کردیا گیا تھا –
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.