لاہور: سٹڈی ویزا، ورک پرمٹ اور کاروبار کیلئےبیرون ملک جانیوالوں کو مو ڈرنا ویکسین لگے گی۔ متاثرہ قوت مدافعت کے حامل افراد کو بھی موڈرنا ویکسین لگائی جائے گی۔ ذیابیطس، ہائپرٹینشن،کارڈیک، لیورو دیگر بیماریوں کےشکار افراد کو بھی ویکسین لگائی جائے گی۔ سیکرٹری پرائمری ہیلتھ   نےموڈرنا ویکسین لگانےکےاحکامات جاری کر دئیے ہیں۔ سارہ اسلم کا کہنا تھا کہ پنجاب کو کل 3 لاکھ مو ڈرنا ویکسین کی ڈوزز موصول ہوئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیب نے مکیش چاولہ کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی

کراچی: سندھ سرکار کے وزیر نیب ریڈار پر آ گئے، نیب نے…

Sialkot Incident: 40 new suspects found

During the investigation into the lynching of Sri Lankan factory manager Diyawadanage…

کراچی،رینجرزاورپولیس کی کارروائی،انتہائی مطلوب 2 ڈاکوگرفتار،اسلحہ برآمد

ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی سائٹ میٹروول میں کی گئی،گرفتارڈاکووَں کاتعلق افغانستان…