اسلام آباد:ایک بڑے ادارے نےمریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست کی مخالفت کردی،اطلاعات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزدای مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست کی مخالفت کردی۔نیب کی جانب سے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر تحریری جواب تیار کر لیا گیا ہے ، اسپیشل پراسکیوٹر نیب سید فیصل رضا بخاری کل مریم نواز کی درخواست کی بھر پور مخالفت کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.