لکھنو: یوپی میں مذہبی مقامات سے 11000 لاؤڈاسپیکر اتار دیئے گئے ہیں-عید، اکشے ترتیا اور دیگر تہواروں سے پہلے لاؤڈ اسپیکر کے خلاف مہم شروع ہو گئی ہے یہ مہم یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم کے بعد شروع کی گئی ہے ، کہ کسی کو مذہبی تقریبات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.